ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق:پارلیمانی نائب اسپیکر کے دفتر پر بم حملہ

 عراقی پارلیمانی نائب اسپیکر شاہوان عبداللہ کے کرکوک میں واقع دفتر پر  بم حملہ کیا گیا ہے۔

 کرکوک پولیس کے ترجمان عامر نوری کے مطابق، بعض نا معلوم افراد نے  شاہوان عبداللہ کے دفترپر دستی بموں سے حملہ کیا ۔

 اس حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان تو نہیں ہوا البتہ  دفتر کو نقصان پہنچا ہے  جبکہ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں