English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جنوبی افریقہ میں کووِڈ۔19 ویکسین کی فیکٹری کھُل گئی

القمر

جنوبی افریقہ میں کووِڈ۔19 ویکسین کی فیکٹری کھُل گئی ہے۔

مذکورہ فیکٹری، جنوبی افریقہ کی پیدائش امریکی کاروباری شخصیت، پیٹرک سون شیونگ نے لگائی ہے۔ کیپ ٹاون میں قائم کی گئی فیکٹری کی افتتاحی تقریب میں صدر سائرل رامافوسا سمیت کثیر تعداد میں اعلیٰ حکا نے شرکت کی۔

فیکٹری کا ہدف 2025 تک ویکسین کی ایک بلین سے زائد خوراکیں پیداکرنا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے