ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لائبیریا: گرجا گھر میں اژدہام،29 افراد ہلاک

لائیبیریا کے دارالحکومت مونروویا  میں ایک گرجا گھر میں عبادت کے دوران اژدہام مچنے سے انتیس افراد ہلاک ہو گئے۔

نائب وزیراطلاعات کے مطابق، مسلح افراد  کے مجمع پر حملے کے بعد عبادت کے لیے آنے والے افراد کی بھگدڑ  میں انتیس افراد ہلاک ہوئے۔

بتایا گیا ہے کہ اس واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

اس واقعے کے بعد ایک چاقو بردار شخص کو گرفتار کیا  گیا ہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں