ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بِٹکوائن کے دیار السلواڈور سے ترکی کو سلام: صدر بُوکیلے

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر ترکی کا دورہ کرنے والے السلواڈور کے صدر نائب بُوکیلے نے ٹویٹر سے ترکی سے متعلق پیغام شئیر کیا ہے۔

پیغام میں بُوکیلے نے "سب سے پہلے تو Bitcoin# کے دیار سے السلواڈور سے ترکی کو سلام ” کے الفاظ استعمال کئے ہیں۔

اس ٹویٹ کو مختصر مدت میں ہزاروں افراد نے پسند کیا ہے۔

واضح رہے کہ ماہِ جون میں صدر نائب بُوکیلے کی، بِٹکوائن کو آئینی کرنسی بنانے سے متعلق، پیش کردہ آئینی تجویز کی اسمبلی سے منظوری کے بعد السلواڈور بِٹکوئن کو آئینی حیثیت دینے والا پہلا ملک بن گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں