اسکاٹ لینڈ میں نسلوں سے ایک کنبے کی ملکیت ، 5 عثمانی بادشوں کے، آئل پینٹ پورٹریٹ 13 لاکھ 46 ہزار اسٹرلن میں فروخت کر دئیے گئے ہیں۔
ساوتھ بے نیلامی گھر نے کولیکشن کی قیمت 50 سے 70 ہزار اسٹرلن لگائی تھی۔
جاری کئے گئے بیان کے مطابق 17ویں صدی کے یہ پورٹریٹ تقریباً 100 سال سے منظر عام پر نہیں لائے گئے تھے۔
