ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چشمہ کے علاقے میں 15 غیرملکیوں کو بچالیا گیا

ازمیر کے ضلع چشمہ   کے کھلے سمندر   میں یونانی عناصر کے ذریعہ ترکی کے علاقائی پانیوں میں واپس دھکیلنے والے 15 غیر قانونی تارکین وطن کو بچالیا گیا ہے۔

کوسٹ گارڈ کمانڈ کی ویب سائٹ پر بیان کے مطابق، 19 جنوری کوضلع چشمہ  کے قریب لائف رافٹ پر غیر قانونی تارکین وطن کا ایک گروپ کے  موجود  ہونے  کی اطلاع ملنے پر   ، ایک کشتی  میں سوار ٹیم کو علاقے کی طرف روانہ کیا گیا ۔

ٹیموں نے یونانی عناصر کی جانب سے  ترکی کے علاقائی پانیوں میں واپس دھکیل ے جانے والے 15 غیر قانونی تارکین وطن کو بچایا لیا۔

غیر قانونی تارکین وطن کو ان کے کوائف جمو کرنے کی غرض سے  صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف مائیگریشن مینجمنٹ روانہ کردیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں