English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کپادوکیا دنیا میں بالون کی سیر کا مرکز

القمر

ترکی میں  قدرتی طور پر  پرویوں کی چمنیوں کا روپ اختیار کرنے والی  نوشہر میں موجود  کپادوکیہ  کے علاقے  کی  گزشتہ سال 3 لاکھ 88 ہزار سے زاہد سیاحوں نے سیر کی۔

 اپنی تاریخی، ثقافتی اور قدرتی خوبصورتی  کی وجہ سے  1985 میں اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کپادوکیا سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے۔

بالون  ٹور کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائریل  ویڈیوز کی وجہ سے  سن 2021 میں 3 لاکھ 88 ہزار سے زاہد سیاحوں نے اس علاقے کی سیر کی۔

کپادوکیا عالمی تجارتی بیلوننگ  کت دارالحکومت کا روپ اختیار کرچکا ہے اور اسی وجہ سے  دنیا میں سب سے زیادہ سیاح  بالون کی سیر اسی علاقے میں کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے