English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

الا سالوادور کے صدر کا توساش کا دورہ

القمر

الا سالوادور کے صدر نیب  بویکلے نے  ترک ہوابای و خلائی صنعت توساش کا دورہ کیا۔

توساش کے  جنرل منیجر  تیمل کوتل نے  ٹویٹر  پیج پر  اس دورے سے متعلق   پیغام شیئر کیا۔

نیب  بوکیلے کی میزبانی کرنے پر  فخر محسوس کرنے کی وضاحت کرنے والے کوتل نے بتایا کہ ’’ہوا بازی و خلا  کے شعبے میں ہماری اہلیت   اور استعداد کی بدولت   ہم باہمی تعاون قائم کرنے کے لیے تیار ہیں،  سیٹ لائٹ  کے شعبے میں باہمی تعاون  معاہدے کا قیام   ایک خوش آئند آغاز ثابت ہوا ہے۔ ‘‘

دوسری جانب  مزاحیہ طرز کی شیئرنگ کرنے والے مہمان صدر بوکیلے  نے  کوتل کو ری ٹویٹ میں  لکھا ہے کہ ’’مجھے ترک خلائی اسٹیشن نے اغوا کر لیا ہے، امریکی صدر سمیت ہر کس  سے مدد طلب کریں!‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے