ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر دفاع خلوصی آقار کا عراقی سرحدوں کا دورہ

وزیر قومی دفاع خلوصی آقارنے ترک مسلح افواج  کمانڈ کے ہمراہ عراقی سرحد پر یونٹوں کا معائنہ کیا۔

وزیر آقار چیف آف جنرل سٹاف جنرل یاشار گولیر، آرمی کے کمانڈر جنرل موسی اوزور، نیول فورسز کے کمانڈر ایڈمرل عدنان اوزبال اور فضائیہ کے کمانڈر جنرل حسن کوکاکیوز کے ساتھ شرناک تشریف لے گئے۔

آقار، کہ  جن کا گورنر علی حمزہ پہلوان اور دیگر حکام نے ہوائی اڈے پر استقبال کیا، عراقی سرحد پر موجود فوجیوں سے ملاقات کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں