ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں ترک فوج کی کاروائی، تین دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق کے آواشین علاقے میں  پی کے کے دہشت گرد تنظیم کے تین کارندوں کو بے بس کر دیا گیا۔

وزارت دفاع نے اپنے  بیان میں کہا ہے کہ ترک مسلح افواج  اور قومی خفیہ سروس  کی مشترکہ کاروائیوں  کے نتیجے  میں شمالی عراق میں  واقع آواشین   علاقے میں عسکری آپریشن کیا گیا۔

بیان کے مطابق  علاقے میں تعین کردہ  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  PKK کے تین دہشت گردوں کو فضائی کاروائی کے ذریعے ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں