English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

احتیاج مند افغانوں کو امداد کی فراہمی عالمی برادری کی ذمہ داری ہے، عمران خان

القمر

وزیراعظم  پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوی الفور  انسانی  امداد کی فراہمی کو ممکن بنائے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان  نے اپنے ایک پیغام میں کہا  ہے  کہ افغان شہریوں کو فوری امداد فراہم کرنا عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے ، ورنہ عوام کی ایک  کثیر تعداد فاقہ کشی سے  زندگی کی بازی ہار جائیگی۔

ان کا کہنا تھا کہ   عالمی برادری اقوام ِ متحدہ کے تحفظ کی ذمہ داری کے متفقہ اصول پر عمل پیرا ہو۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے