English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کیمرون: نائٹ کلب میں دھماکہ،متعدد افراد ہلاک

القمر

کیمرون کے  دارالحکومت یاوندے  کے ایک نائٹ کلب میں ہوئے دھماکے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔

عینی شاہدین کے مطابق، یہ دھماکہ باستوس نامی علاقے میں واقع لیوس نامی نائٹ کلب میں گزشتہ  شب تین بجے ایک شدید دھماکہ ہوا جس کے بعد آگ لگنے اور اژدہام کی وجہ سے متعدد افراد جل کر ہلاک ہو گئے۔

زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں داخل کر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ فائر بریگڈ پر آگ نے قابو پا لیا ہے جبکہ اس کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے