ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی مینز کرکٹ آف دی ائیر کا ایوارڈ لے اڑے

بابر اعٖظم اور محمد رضوان کے بعد قومی ٹیم کے تیسرے کھلاڑی شاہین آفریدی آئی سی سی مین کرکٹ آف دی ائیر کا ایوارڈ لے اڑے۔

شاہین شاہ آفریدی پہلے پاکستانی کرکٹر ہیں جنہیں آئی سی سی میں کرکٹ آف دی ائیر کا ایوارڈ ملا۔

پاکستانی کھلاڑیوں نے آئی سی سی ایوارڈ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

خبر میں مزید تفصیل شامل کی جارہی ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں