ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وٹا من ڈی کی کمی کورونا سے اموات میں اضافے کی موجب

اس بات کا تعین ہوا ہے کہ کورونا واقعات اور اس سے ہونے والی اموات     کا تعلق ڈی وٹامن کی   کمی  کے  باعث ہو سکتا ہے۔

Spring.org ویب سائٹ پر شائع  خبر کے مطابق  سائنسدانوں نے کورونا  اور وٹامن ڈی کے  درمیان  تعلق  کے حوالے سے ایک ریسرچ کی ، جس کے دائرہ کار میں 20 یورپی ممالک   کے حفظان صحت کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا گیا۔

اس تحقیق میں اٹلی، سویٹزرلینڈ اور اسپین جیسے ممالک کی عمر رسیدہ نفوس میں وٹامن ڈی کی   کمی کا مشاہدہ ہوا۔

ماہرین کا خیال ہے کہ جنوبی یورپ  کے  مکینوں  میں وٹامن ڈی کی کمی  ان کے دھوپ سے دور  رہنے سے   ہو سکتی ہے۔

دوسری جانب اسکینڈی نیوین ممالک میں  کورونا کیسسز کی کم تعداد کے عقب میں  وٹامن ڈی  اور  مچھلیوں کے  فیٹ کے بکثرت استعمال کا تعلق ہو سکنے کا بھی  تبصرہ کیا گیا ہے۔

نتیجتاً وٹا من ڈی   کے باعث  اموات کا سد باب کیے جا سکنے کا تعین  ہوا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں