ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپ میں کورونا جلد ہی دم توڑ دے گا: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت  کا کہنا ہے کہ  یورپ میں کورونا وبا جلد ختم ہوسکتی ہے۔

ادارے کے یورپی  ڈاریکٹر ہانز کلوگ نے کہا کہ یہ قابل تعریف بات ہے کہ یورپ وبائی بیماری کے آخری مرحلے کی جانب بڑھ رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق اومیکرون کی لہر کم ہونے کے بعد آبادی میں بڑے پیمانے پر قوت مدافعت پیدا ہوجائے گی جس کی وجہ ویکسینیشن یا پھر انفیکشن سے صحت یابی ہے۔

یہ بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا اومیکرون ویریئنٹ زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے تاہم اب تک کی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس کی ابتدائی قسم کے مقابلے میں اس کے سبب بیماری کی شدت کم ہوتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں