English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چاوش اولو کی انقرہ میں بحیرہ روم کے یونین کے سیکرٹری جنرل ناصر کامل سے ملاقات

القمر

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے دارالحکومت انقرہ میں بحیرہ روم کے یونین کے سیکرٹری جنرل ناصر کامل سے ملاقات کی ہے ۔

چاوش اولو  نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے  لکھا ہے کہ "ہم نے ہفتہ کا آغاز بحیرہ روم کے خطے میں استحکام اور ترقی کے لیے یونین کے سیکرٹری جنرل برائے بحیرہ روم ناصر کامل کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے