ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد: حضرت فاطمتہ الزہراء سلام اللہ علیھا کی حیات مبارکہ پر کانفرنس کا انعقاد: شفقنا خصوصی

اسلام آباد پاکستان میں امام الخوئی خیراتی ادارے الکوثر اسلامک یونیورسٹی نے سیدہ النساء العالمین سلام اللہ علیھا کی زندگی پر ایک سائنسی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس کانفرنس میں حصہ لینے والے ریسرچرز جنہوں نے پہلے اس حوالے سے اپنے ریسرچ پیپرز جمع کروا دیے تھے ، نے اپنے لیکچرز ریکارڈ کروائے اور اننہیں ادارے کو پیش کرنے کے لیے جمع کروائے تھے۔
اس کانفرنس کا موضوع حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کی سماجی زندگی میں ان کے اخلاقی خصائص تھا۔ کانفرنس سیکرٹریٹ کے مطابق پاکستان، ایران اور عراق سے اس کانفنرس کے لیے 36 سے زائد مضامین بھیجے گئے۔ کانفرنس کے ساتھ ساتھ اسی موضوع پر ایک کتاب میلہ بھی لگایا گیا جس سے یہ معلوم ہوا ہے کہ اس موضوع پر پاکستان میں چند ہی کت موجود ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں