کیمرون اور کوموروس کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل میچ سے قبل داخلی دروازے پر بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
نیشنل پریس کی اطلاع کے مطابق افریقہ کپ آف نیشنز میں کیمرون اور کوموروس کے درمیان کھیلے گئے میچ سے قبل داخلی دروازے پر بھگدڑ مچ گئی۔
بھگدڑ میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئےہیں ۔
زخمیوں کی دارالحکومت یاؤنڈے میسا اسٹیٹ اسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
