ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: برکینا فاسو میں مارشل لاء پر اظہارِ تشویش

ترکی نے کہا ہے کہ ہمیں برکینا فاسو میں اقدامِ مارشل لاء پر تشویش کا سامنا ہے۔

ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ” برکینا فاسو میں اقدامِ مارشل لاء اور صدر روش مارک کرسٹئین کابورے کی حراست سے متعلق خبروں پر ہمیں نہایت تشویش ہے”۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم دوست اور برادر ملک برکینا فاسو کے آئینی نظم و ضبط اور معاشرتی امن و استحکام کے بحال رہنے کے متمنی ہیں۔ ترکی اس حساس دور میں برکینا فاسو کے ساتھ ہو گا”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں