ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آذربائیجان: شُوشا قرارداد منظور کر لی گئی

آذربائیجان قومی اسمبلی نے، ترکی۔ آذربائیجان کے درمیان باقاعدہ اتحادی تعلقات پر مبنی، ‘شوشا قرارداد’ کو منظور کر لیا ہے۔

آذربائیجان قومی اسمبلی کے معمول کے جنرل کمیٹی اجلاس میں، جمہوریہ آذربائیجان اور جمہوریہ ترکی کے درمیان اتحادی تعلقات سے متعلقہ آئینی بِل، ‘شوشا قرارداد’ کی منظوری پر بحث کی گئی۔

بحث کے بعد آئینی بِل کو رائے شماری کے لئے پیش کیا گیا اور بھاری اکثریت سے منظور کر لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ صدر رجب طیب ایردوان اور صدر الہام علی ییف نے 15 جولائی 2021 کو قارا باغ کے شہر شوشا میں مذکورہ قرارداد پر دستخط کئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں