شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار کا نئی قسم کا کورونا وائرس (کوویڈ 19) ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
اس موضوع پر پریس کو معلومات فراہم کرتے ہوئے، تاتار نے کہا ہے کہ کویڈ – 19 کا جو ٹیسٹ کیا گیا تھا اس کا رزلٹ مثبت آیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کی عمومی حالت اچھی ہے تاہم فلو کی وجہ سے انہوں نے اپنے آپ کو باقی افراد سے الگ تھلگ کر لیا ہے ۔
