وزیراعظم عمران خان نے اپنی وزرا میں سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے وزرا کو تعریفی اسناد دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹاپ 10 وزارتوں کا اعلان کیا ہے جس میں وزیرمواصلات مراد سعید کی وزارت میں کارکردگی پر پہلا نمبرآیا ہے۔ اور اسدعمرکی وزارت کی کارکردگی اور اقتصادی امورکا دوسرا نمبرآیا ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments