English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہالینڈ یوکیرین کو فوجی سازو سامان بھیج رہا ہے

القمر

ولندیزی حکومت یوکرین کو 200 اسٹنگر طیارہ شکن میزائل بھیجے گی۔

وزارت خارجہ و دفاع کے مشترکہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین نے اضافی فوجی امداد کی درخواست کی ہے جسے پورا کیا جائے گا۔

بیان میں کہا گیا کہ یوکرین کو جلد از جلد 200 اسٹنگر طیارہ شکن میزائل فراہم کیے جائیں گے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ کچھ فوجی سامان  جیسے کہ ہتھیار، ریڈار اور ہیلمٹ آج بھیجے گئے اور باقی ماندہ کو جلد از جلد منتقل کر دیا جائے گا۔

بیان میں یہ اطلاع دی گئی کہ سفارت خانے کے اہلکار، جو پہلے کیف سے لیویف میں ڈچ سپورٹ سنٹر منتقل ہوئے تھے یہاں پر بھی  سیکورٹی کی صورتحال بگڑنے پر یہ پولینڈ جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے