English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صدر ایردوان کی عراقی پارلیمانی اسپیکر سے ملاقات

القمر

صدر رجب طیب ایردوان  نے  عراقی پارلیمانی اسپیکر محمد الحالبوسی اور عراقی اتحاد  کے صدر حامص خنجر سے ملاقات کی ۔

 اسنتبول میں واقع قصر وحد الدین  کے بند کمرے میں ہوئی اس ملاقات میں ترک خفیہ ایجنسی کے سربراہ خاقان فیدان بھی شامل تھے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے