ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آج شب معراج ہے

 آج  شب معراج ہے ۔

 یہ مبارک رات ستائیس رجب کوعبادت گزاری کےلیے منائی جاتی ہے۔

اسلامی عقائد کے تحت، اس شب حضرت محمد اللہ کی دوعت پر حضرت جبرائیل  کی رہنمائی میں مسجد الحرام سے مسجد الاقصی اور پھر وہاں سے آسمان  کی جانب سفر کر گئے تھے ۔

ان واقعات کا تذکرہ قرآن کی سورہ نجم اور اسرا میں بھی آیا ہے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں