English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی: آقار۔ ریزنیکوف ملاقات

القمر

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے یوکرائن کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنیکوف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں یوکرائن کی حالیہ صورتحال پر غور کیا گیا۔

مذاکرات میں حلوصی آقار نے کہا ہے کہ ترکی یوکرائن کے لئے انسانی امداد اور علاقے میں امن کے لئے کوششیں جاری رکھے گا۔

یوکرائن کے وزیر دفاع ریزنیکوف نے بھی انسانی امداد پر بھی اور علاقے میں امن کے لئے کوششوں پر بھی ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے