یوکیرین سے راہ فرار اختیار کرنے والوں کو شدید پریشانیاں فروری 28, 2022 القمر گاڑیوں کی طویل قطاریں ہمسایہ ممالک کو راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش میں ہونے والے یوکرائنی شہریوں کے لیے رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہیں۔