English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوکرین میں 102 عام شہری ہلاک ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

القمر

بتایا گیا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے اب تک تقریباﹰ ایک سو دو عام شہری مارے جا چکے ہیں۔

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی چیف مشیل بیچلیٹ کے مطابق ،اس دوران تقریبا تین سو شہری زخمی بھی ہوئے ہیں لیکن ہلاکتوں اور زخمیوں کی اصل تعداد اس سے بھی کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔

اندازوں کے مطابق اس جنگ کی وجہ سے تقریبا چار لاکھ بیس ہزار یوکرینی بے گھر ہو چکے ہیں ان میں سے زیادہ تر نے ملک کے اندر ہی نقل مکانی کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے