English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ندال میکسیکو اوپن کے بھی چمپین بن گئے

القمر

میکسیکو اوپن  کے فائنل  میں ہسپانوی  ٹینس پلیئر  رافیل ندال نے کیمرون   نوریی کو 6۔4، 6۔4 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے چمپین کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

اس نتیجے کے ساتھ ہی ندال اکاپولکو میں منعقدہ ہارڈ کورٹ ٹورنامنٹ میں اپنے کیرئیر کی 91ویں چیمپئن کے اعزاز سے ہمکنار ہوئے ہیں۔

ہسپانوی اسٹار، جو 2022 میں تمام 3 ٹورنامنٹس میں چمپین  بننے میں کامیاب رہا، نے 21 چیمپئن شپ کے ساتھ سب سے زیادہ گرینڈ سلام اپنے نام کیے  ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے