ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف فوجی آپریشن ونٹر-28 جاری

 دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف آپریشن  ایرن وینٹر-28 شرناک میں شروع  ہوگیا ہے۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک کے ایجنڈے سے PKK دہشت گرد تنظیم کو ختم کرنے   اور دہشت گردوں کو غیر فعال بنانے کے لیے    آپریشن  ایرن وینٹر-28  شرناک میں شروع کیا گیا ہے۔

آپریشن میں 648 اہلکار اور 40 آپریشنل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان  میں کہا گیا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے کیے جانے والے ایرن ونٹر آپریشن-28 کو  شہریوں کے تعاون سے کامیابی سے جاری  رکھا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں