English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کولیبا۔ بلنکن ملاقات، ہمارا تعاون جاری رہے گا: بلنکن

القمر

یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کولیبا نے اپنے امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

کولیبا نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلنکن کے ساتھ ملاقات میں میں نے واضح کیا ہے کہ "یوکرین امن چاہتا ہے لیکن جب تک ہم روس کے حملوں کا سامنا کر رہے ہیں ہمیں زیادہ اسلحے اور روس پر زیادہ پابندیوں کی ضرورت ہے”۔

کولیبا نے کہا ہے کہ ملاقات میں بلنکن نے مجھے پابندیوں اور اسلحے معاملے میں یقین دہانی کروائی اور کہا ہے کہ ہم، یوکرین کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے