English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پیوٹن کی مغرب کو للکار، امریکی سمجھتے ہیں ملک میں جھوٹ کی بادشاہت قائم ہے، روسی صدر

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغرب کو جھوٹ کا شہنشاہ قرار دے دیا۔

روسی صدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سیاستدان اور صحافی مانتے ہیں کہ ملک میں جھوٹ کی بادشاہت قائم ہے، مغربی ممالک امریکاکی آواز میں آواز ملارہے ہیں اور پیروی کررہے ہیں، امریکی پیروی کامطلب ہے ،مغرب بھی جھوٹ کا شہنشاہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ خونریزی سے بچنے کیلئے یوکرین میں آپریشن ہی واحد آپشن تھا، دونیسک اورلوہانسک کے خلاف یوکرین کی فوجی کارروائی آپریشن ہی سے روکی جاسکتی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے