ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی سرکاری ذرائع ابلاغ کے خلاف گوگل کا سنسر

امریکہ میں قائم ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے روس ۔یوکرین جنگ میں "پروپیگنڈہ اور غلط معلومات پھیلانے” سے روکنے کے لیے روس کے سرکاری  ذرائع ابلاغ RT اور Sputnik کے یوٹیوب چینلز کو یورپ کے لیے بند کر دیا ہے۔

دوسری جانب چین میں قائم ٹک ٹاک  ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم نے بھی اسی سے مشابہہ قدم اٹھاتے ہوئے  مذکورہ چینلز کے اکاؤنٹس کی  یورپ میں رسائی  کو  بند کر دیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں