English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جنگلی حیات کے تحفظ کا عالمی دن کل 3 مارچ کو منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگلی حیات کے تحفظ کا عالمی دن3مارچ جمعرات کو منایا جائے گا۔

اس دن کے منانے کا مقصد جانوروں،پرندوں اور تیزی سے معدوم ہوتی جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔اس دن کے حوالے سے ملک بھر میں محکمہ وائلڈ لائف، چڑیا گھروں کی انتظامیہ کے زیر انتظام تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس میں ماہرین جنگلی حیات کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے