English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جرمن چانسلر کا دورئہ اسرائیل فلسطینی علاقوں میں جانے سے گریز

اسرائیلی وزیر اعظم اور جرمن چانسلر ہالوکاسٹ کے مفروضے میں مرنے والوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلے دورے پر اسرائیل پہنچ گئے۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں انہوں کے ہالوکاسٹ کے مفروضے میں مرنے والوں کی یادگار کا دورہ بھی کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے اسرائیلی حکام کے ساتھ ملاقاتیں کیں،تاہم کسی مقبوضہ فلسطینی علاقے کا دورہ نہیں کیا۔ واضح رہے کہ انہوں نے اسرائیل کا دورہ ایک ایسے وقت میں کیا ہے کہ جب مغربی ممالک اور ایران کے مابین جوہری معاہدہ اپنے حتمی مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے