English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بدر جعفری کرکٹ،آغا خان جمخانہ سیمی فائنل میں داخل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) زیڈ اے اسپورٹس کے زیراہتمام منعقدہ بدر جعفری انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں آغا خان جمخانہ نے ایل ای پی آر تیسر ٹاون کرکٹ کلب کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا آغا خان جمخانہ گرائونڈ پر ایل ای پی آر تیسرٹاون کرکٹ کلب کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 144 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔جواب میں آغا خان جمخانہ نے ہدف 19 اوورز میںحاصل کرلیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے