وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کل آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔
وزارت خارجہ کی طرف سے دیے گئے ایک تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ چاووش اولو 5 مارچ 2022 کو آذربائیجان کا ورکنگ وزٹ کریں گے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ چاوش اولو اپنے دورے کے دوران آذربائیجان کے وزیر خارجہ سیہون بیراموف سے ملاقات کریں گے اور صدر الہام علیوف ان کو شرفِ ملاقات بخشیں گے۔