English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوکرین: روس، یوکرین کے نیوکلئیر پاور پلانٹ کو ہدف بنا رہا ہے

القمر

یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس، یوکرین کے نیوکلئیر پلانٹ کو ہدف بنا رہا ہے۔

یوکرین کے حکام کے مطابق روسی یونٹوں نے یوکرین کے شہر اینرہوڈر میں واقع یورپ کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ کو ہدف بنانا شروع کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے