English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی کمپنی کو غیرملکی ملازم کے 4لاکھ ریال ادا کرنے کا حکم

القمر

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عدالت نے غیر ملکی کارکن کو 4لاکھ ریال کے واجبات دلوا دیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب میں سخت قوانین ہونے کے باوجود بہت سی کمپنیاںاور ادارے اپنے ملازمین کی حق تلفی کی کوشش کرتے ہیں۔ غیرملکی کارکن علم نہ ہونے کے باعث اپنے واجبات نہیں لے پاتے ۔ اسی طرح کے ایک کیس میں وزارت انسانی حقوق نے ایک غیر ملکی کارکن کے 4لاکھ ریال کے واجبات کی ادائیگی کروائی۔ عدالت نے تمام شواہد دیکھتے ہوئے کمپنی کو پابند کیا کہ وہ غیرملکی ملازم کے تمام واجبات بروقت ادا کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے