یوکرین میں تباہی کے ڈرون ویڈیو مناظر مارچ 5, 2022 القمر ڈرون ویڈیو مناظر یوکرین کے قصبے بودرویانکا میں ہونے والی تباہی منظر عام پر لے آئے ہیں۔ کیف سے 60 کلو میٹر شمال میں واقع بودرویانکا کے اوپر سے اڑائے گئے ڈرون نے تباہ شدہ گھروں اور جلی ہوئی روسی فوجی گاڑیوں کی ویڈیو بنائی ہے۔