English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روسی شہریوں کی لمبی قطاریں، روس میں IKEA خریداری مراکز بند ہو رہے ہیں

القمر

روس میں اپنی دکانیں بند کرنے کا اعلان کرنے کے بعد IKEA خریداری مراکز کے سامنے گاہکوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

معروف سویڈش فرنیچر کمپنی IKEA کے بھی روسی منڈیوں کو ترک کرنے والی یورپی فرموں کی فہرست میں شامل ہونے کے بعد IKEA کی دکانوں کے سامنے ماسکو کے شہریوں کا ہجوم لگ گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے