English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پیپلز پارٹی نے میڈیا کو ڈرون کیمرہ چلانے سے روک دیا

حکومت کیخلاف پاکستان پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے ڈرون کیمرہ پکڑلیا۔عوامی مارچ میں پولیس اور پیپلز پارٹی نے میڈیا کو ڈرون کیمرہ چلانے سے روک دیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز خانیوال میں پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کے دوران ڈرون آصفہ بھٹو زرداری سے ٹکرا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے