صدر ایردوان کا کینیڈئین وزیراعظم سے رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال مارچ 7, 2022 القمر صدر رجب طیب ایردوان نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے رابطہ کیا ۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق ، اس ٹیلی فون رابطے میں روس کے یوکرین پر حملوں سمیت دیگر علاقائی و عالمی مسائل پر بات چیت ہوئی۔