شمالی شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے پر حملےکی تیاری میں مصروف پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق، ترک کمانڈوز کی کاروائی میں یہ دہشتگرد گولیاں لگنے سے ہلاک ہوئے۔
بتایا گیا ہے کہ ترک فوج دہشتگردوں کی تخریب کاریوں کے خلاف آپریشنز جاری رکھے گی ۔
