English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روس جنگ بندی پر عمل کرے: فرانس اورجرمنی

القمر

جرمنی اور فرانس نے روس سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

 جرمن حکومت کے قریبی ذرائع کے مطابق، چانسلر اولاف شولز اور فرانسیسی صدر امانویل ماکروں نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔

اس بات چیت کے دوران ماکروں اور شولز نے یوکرین کے بحران کے حل کے لیے یوکرین اور روس کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر اصرار کیا۔

تینوں سربراہوں نے مستقبل قریب میں  قریبی روابط کے لیے مطابقت کا بھی اظہار کیا ۔

یاد رہے کہ روس نے چوبیس فروری کو یوکرین پر حملوں کا آغاز کیا تھا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے