English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی، دیار بکر میں ونٹر ایرین آپریشن شروع

القمر

شہر دیار بکر میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  PKK کے خلاف ایرین۔ ونٹر ۔31 آپریشن شروع کر دیا گیا ۔

وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق، آپریشن ایرین ونٹر-31 شہید جنڈارمیری کے ماہر سارجنٹ مہمت چیلک دیار باقر میں شروع کر دیا گیا ہے  جس کا مقصد دہشت گرد تنظیم PKK کو ملک کے ایجنڈے سے ہٹانا اور دہشت گردوں کو بے اثر کرنا ہے۔

اس آپریشن میں 1130 کارکنان اور 73 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ اندرون ملک  دہشت گردی کا مکمل  طور پر قلع قمع کرنے کے  بر خلاف  یہ عسکری کاروائی  عوام کے تعاون و یقین  اور پر عزم طریقے سے جاری ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے