English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یونانی وزیراعظم صدر ایردوان سے ملاقات کریں گے

القمر

صدر رجب طیب ایردوان  یونانی وزیراعظم کریا کوس میچوتاکس  کے ساتھ روس۔یوکرین بحران پر بات چیت کریں گے۔

صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق،یہ ملاقات آج استنبول میں ہوگی جس میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی و عالمی صورت حال اور روس۔یوکرین بحران پرغور کیا جائے گا۔

میچو تاکس صدر ایردوان سے قبل فینیر یونانی پیٹرک خانے میں منعقدہ خصوصی عبادت میں بھی شریک ہونگے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے