ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسیکو:گینگ لیڈر کی گرفتاری،امریکی قونصل خانہ فائرنگ کی زد میں آگیا

میکسیکو کے سرحدی شہر ننیو لاریدو میں ایک گینگ لیڈر کی گرفتاری کے بعد  رونما ہونے والے واقعے کے دوران امریکی قونصل خانے پر فائرنگ کی گئی۔

میکسیکن حکومت کے مطابق، خوان گیراردو عرف ال خوییو کی گرفتاری کے بعد شہر میں جھڑپیں شروع ہو گئیں۔

ان جھڑپوں کے دوران امریکی قونصل خانہ  بھِی فائرنگ کی زد میں آگیا ۔

بتایا گیا ہے کہ گینک لیڈرمنشیات ،کالا دھن،قتل،دہشتگردی،رہزنی اور دیگر جرائم میں حکومت کو مطلوب تھا جس کے پاس  بیک وقت امریکی ومیکسیکن شہریت بھی تھی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں