ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہمیں جنگ کا سد باب کرے کے لیے ایک وسیع اتحاد قائم کرنا ہو گا، زیلسنکی

یوکیرین کے صدر ولا دیمر زیلسنکی  کا کہنا ے کہ  روس کے 24 فروری کو شروع کردہ حملوں کو جنگ مخالف اتحاد کو وسعت دیتے ہوئے  روکا جانا چاہیے۔

ولادیمیر زیلنسکی نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا  کہ گوئٹے مالا یوکرین کی حمایت کرتا ہے جس کے ہم شکر گزار ہیں۔”ہم روسی جارحیت کے خلاف گوئٹے مالا کی مزاحمت کو سراہتے ہیں۔”

زیلنسکی نے اس طرف اشارہ دیا کہ سب کو مل کر جنگ روکنی چاہیے۔”آئیے جنگ مخالف اتحاد کو بڑھاتے  ہوئے مل کر جنگ کا سد باب کرتے ہیں۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں