English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چناق قلعے پل کی تعمیرات کرنے والے محنت کشوں کو ترک صدر کی مبارکباد

القمر

صدر رجب طیب ایردوان نے کل افتتاح  کردہ  1915 چناق قلعہ پل  کی تعمیرات میں خدمات فراہم کرنے والے  تمام تر محنت کشوں کو  مبارکباد دی ہے۔

صدر ایردوان نے 1915 چناق قلعہ پل کے محنت کشوں سے  وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عادل قارا اسماعیل  اولو کے ذریعے فون کے ساتھ رابطہ کیا۔

انہوں نے اس موقع پر کہا  کہ پل کی تعمیر میں تعاون کرنے والوں نے بڑی لگن کے ساتھ یہ کام کرتے ہوئے ایک تاریخ رقم کی ہے۔”یہاں، آپ کی بے خوف کوشش سب سے بڑھ کر ہے۔ میں اپنی، اپنے خاندان اور ترک قوم کی طرف سے آپ کو مبارکباد اور شاباش پیش کرتا ہوں۔”

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے